Categories: Sports

فائیو سٹار ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ، جان برادرزنے خلیل جمخانہ کو شکست دیدی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) فائیو سٹار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں جان برادرز کلب نے خلیل جمخانہ کلب کو نو رنز سے شکست دیدی ، جمخانہ گرائونڈ پر جاری فائیو سٹار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ گزشتہ روز خلیل جمخانہ اور جان برادرز کے مابین میچ کھیلا گیا

جس میں جان برادرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 191 رنز بنائے جس میں سلمان شنواری 40 ، وحید 25 ،خیال 24 ، شفیق 30 اور ساجد آفریدی 19 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے ۔خلیل جمخانہ کی طرف سے محمد صدیق نے تین ، عارف شاہ،سعد اﷲنے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا جواب میںخلیل جمخانہ کی ٹیم سنسنی خیز مقابلے کے بعد 182 رنز بناسکی شاہ زیب 52 ، عامر زیب 20 ، نور34 ،اور ساجد آفریدی 19 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے ، جان برادرز کی طرف سے زبیر نے چار،وسیم ، منیر ، ساجد اور وقار نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔ اس موقع پر پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر اصغر خان سمیت دیگرشخصیات موجود تھیں ۔

Recent Posts

سال 2026 کے پہلے 10 ماہ میں بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں کی روانگی میں نمایاں کمی

سال 2026 کے پہلے 10 ماہ میں بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں کی روانگی…

5 hours ago

خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی پشاور:…

13 hours ago

پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق

پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق…

14 hours ago

موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق

موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق پشاور:…

24 hours ago

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…

2 days ago

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…

2 days ago