Categories: Sports

پہلی خیبر پختونخوا کلائمنگ چیمپئن شپ 14 اگست ہوگی

پہلی خیبر پختونخوا کلائمنگ چیمپئن شپ 14 اگست ہوگی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) پہلی خیبر پختونخوا کلائمنگ چیمپئن شپ 14 اگست کو پشاور میں ہوگی جس کا اہتمام ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس، الپائن کلب پاکستان اور خیبر پختونخوا الپائن ایسوسی ایشن نے باہمی اشتراک سے کیا ہے۔ چپمپئن شپ میں لڑکے اور لڑکیاں انڈر 8، انڈر 10، انڈر 12، انڈر14 اور انڈر 16 کیٹگریز میں حصہ لیں گے۔ خیبر پختونخوا الپائن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری نجیب خٹک کا کہنا ہے کہ چیمپئن شپ کے لئے 13 اگست کو کلائمنگ وال پر تربیت کا سیشن ہوگا پاکستان کی نیشنل ٹیم کے آفیشلز چیمپئن شپ کے لئے ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کریں گے۔

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

23 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago