The matter of giving Arbab Niaz and Hayatabad stadiums to PCB is under consideration
ویب ڈیسک – : پشاور کے ارباب نیاز اور حیات آباد سٹیڈیمز پاکستان کرکٹ بورڈ کو دینے کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ نگران صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر نجیب اللہ مروت نے اجلاس کی صدارت کی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران ڈاکٹر نجیب اللہ مروت نے کہا کہ صوبے میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی اولین ترجیح ہے، سٹیڈیمز لیز پر دینے کے لئے تجاویز پر کام ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم میں خیبر پختون خوا کے کھلاڑیوں کی شمولیت لائق ہے۔
یاد رہے کہ پشاور کے ارباب نیاز اور حیات آباد سٹیڈیمز پی سی بی کو دینے کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…