پشاور (سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ڈی جی سپورٹس اسفندیارخٹک نے ڈیلی ویجزپر کام کرنے والے کوچزودیگر ملازمین کے دل جیت لیئے۔وزیراعلی خیبر پختونخوامحمودخان کی ہدایت صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر میں محکمہ کھیل خیبرپختونخوامیں گزشتہ کئی سالوں سے کوچز اور دیگر شعبوں سے کام کرنیوالے ملازمین ڈیلی اجرت پرکام کررہے ہیں،
جن کی محنت سے صوبے میں کھیلوں کو صحیح معنوں میں فروغ ملاہے،گزشتہ روز ڈی جی سپورٹس اسفندیار خٹک نے سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ڈیلی ویجز پرکام کرنیوالے ان ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 15 ہزارسے بڑھاکر21ہزارکردی ہے۔ ڈی جی سپورٹس اسفندیارخٹک کے اس اقدام سے پشاورسمیت صوبے بھرمیں شعبہ سپورٹس میں کام کرنیوالے ملازمین میں خوشی کی لہردوڑگئی ہے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…