Categories: Blogs

دیسی علاج

تحریر – عمر حیات

کچھ دن پہلے میری بچی کو سخت قبض ہوگیا 6 دن تک ہر ہسپتال کا چکر لگایا پر افاقہ نہ ہوا بچی درد سے ہلکان ہمارے گھر ایک بزرگ خاتوں کسی کام کے لیے أٸیں بچی کا حال دیکھا تو میری بیگم سے کہا کہ دکان سے املتاس منگواوو اور اسکو گرم چاے میں مکس کرکے بچی کو کھلادیادس منٹ کے اندر ہی قبض کاخاتمہ ۔۔ ہوگیا ہمارے بچپن میں جب ہم بیمار پڑجاتے بلکہ کسی بھی گھر کا بچہ بڑا بوڑھا بیمار پڑتا تو علاج گھریلو ٹوٹکے سے ہوتا تھا أجکل کی طرح ہر بیماری کا حل ڈاکٹر کے پاس نہی سمجھا جاتا بلکہ
چھوٹے چھوٹے مسئلے مسائل اور شکایات کو حل
کرنے کے لئے کسی ڈاکٹر،یا حکیم کے پاس نہیں دوڑتی تھیں بلکہ ان طبی مسئلوں کے حل کے لئے وہ گھریلو نسخے،یا گھریلو ٹوٹکے آزمایا کرتی تھیں اور اگر ڈاکٹر کے پاس چلے بھی جاتے تو دواٸیوں کے انبا ر کی بجاے کچھ گولیاں پیس کر پڑیاں بنادیا اور ایک لال رنگ کا شربت دے دیتا اور کچھ گھریلو علاج ساتھ ضرور بتاتا اس وقت کی سب سے موزی بیماری ٹی بی تھی جزام یا کوڑھ کا مرض بھی تھا ۔۔پھر جوں جوں میڈیکل ساٸنس نے ترقی کی تو بیماریاں بھی بڑھتی گٸیں ۔۔ ۔یہ گھریلو ٹوٹکے بعض اوقات تو ایسا بہترین کام دکھایا کرتے تھے کہ دیکھنے اور سننے والے حیران رہ جائیں ،اور مزے کی بات تو یہ کہ ان کے کوئی سائڈ ایفیکٹس بھی نہیں ہیں ۔انہیں ہر کوئی اپنے مسئلے کے حساب سے آرام سے استعمال کر سکتا ہے ۔ہماری دادی اماں اور نانی نے بھی ہم پہ ایسے کچھ نسخے أزماٸے ہیں جو کہ روزمرہ زندگی میں خاصے کارآمد ثابت ہوے ہیں میں پیٹ خراب ھونے پر کبھی بھی میڈیسن نہی لیتا اجواٸن سے ہی کام چل جاتا ھے کھانسی کیلیے اجواٸن سونف گڑ کی مکس چاے ۔۔بدہضمی معدہ یا سینہ جلن کے لیے خشک جنگلی پودینہ کی ایک پکھی سے أرام جسم کی اندرونی چوٹ لگ جاتی تو گرم دودھ میں ہلدی یا انڈے کی زردی مکس کرکے پلاو أرام بیرونی زخم کے لیے کپڑے کی ٹاکی جلاکے سرسوں کے تیل اور ہلدی میں مکس کرکے پیسٹ زخم پر لگادینے سے أرام اگر منہ میں چھالے نکل أتے تو پان کا کتھہ بہترین نسخہ تھا۔
اس زمانے میں گھر کے افراد سال میں ایک یا دو دفعہ جلاب لازمی لیتے تھے ۔۔جس سے سارا سال ان کا معدہ فٹ رہتا ۔۔بچہ پیدا ہوتے ہی گراٸپ واٹر ہمدرد کی گھٹی کا استمال لازمی تھا ۔بچہ کو الٹی دست میں الائچی دار چینی نارنج کے پتے ابال کر پلاتے صرف قے ہوتی تو ایک چمچ پیاز کا پانی شفا تھا میٹھا سوڈا گھی میں مکس کرکے بچے کے سینے پہ لگانے سے نمونیہ ختم ۔پیٹ کی گیس کیلیے دودھ میں سیون اپ ڈال کر پینے کا نسخہ عید قربان کے بکروں پہ بھی استمال کیا جاتاخشک دھنیا الائچی کا قہوہ بلڈ پریشر کنٹرول کرتا۔۔ شہد سے کٸ جسمانی مساٸل سے چھٹکارا ملتا اب تو چھینک أٸ نہی کے ڈاکٹر اور پھر ب بہا ٹیسٹ پھر ب شمار رنگ برنگی ادویات اور ایک بیماری کے اختتام پر اگلی بیماری تیار شوگر بلڈ پریشر تو پیدائشی بیماریاں بن گٸ ہیں جوانی میں سفید بال ۔جوڑوں کا درد کمزور بیناٸ معدہ کی بیماری کا جیسے رواج بن گیا ھے ۔ہلکا سا سر دد اور گھر میں رکھی ہوی گولیوں کا استمال شروع بس ہر انسان چٹکی بجاتے ہی شفا یاب ہونا چاہتا ھے اگر أپ دن میں ہسپتال کا چکر لگاٸیں اور شام کو ڈبگری گارڈن تو أپ سمجھیں گے کہ پاکستان کا ہر شخص بیمار ھے ۔۔۔ اس کی وجہ بھی یہی ھے ہم نے قدرتی نعمتوں سے منہ موڑ لیا ھے ۔۔

ہر پل اپڈیٹس کے لیے ۔ یہاں ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرے شکریہ

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

10 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

1 day ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago