Categories: Health

نبض سے مرض پتہ لگ جاتا ہے مگر کیا آپ ہاتھ کی ہتھیلی میں چھپے صحت سے متعلق اہم راز جانتے ہیں؟

کچھ ایسے حکیم اور طبیب آج بھی ہیں جو نبض دیکھ کر مرض کا پتہ لگا لیتے ہیں یہ بہت ہی کارآمد طریقہ ہے مرض کی تشخیص کا مگر رچرڈ لینسن کی تحقیق کے مطابق:

” ہاتھوں کی ہتھیلیاں بھی مرض کی تشخیص کے لئے بہت مدد دیتی ہیں، یعنی اگر آپ کے ہاتھوں ہتھیلیوں کی گرفت مضبوط ہے تو آپ کو وکئی اندرونی مسائل نہیں ہے، مگر اگر آپ کے ہتھیلیوں کی گرفت کسی بھی چیز کو پکڑنے کے لئے کمزور ہے تو آپ یہ جان لیں کہ یہ ”( بلڈ پریشر، فالج یا دل کا دورہ پڑنے یا دل کے کمزور ) ہونے کی علامت ہے۔

اگر کبھی ایسا ہو کہ آپ مضبوطی سے ایک چیز کو پکڑ رکھا ہے اور اچانک ہتھیلی میں چبھن محسوس ہونے لگے اور مستقل ایسا ہی معاملہ پیش آئے تو ایک مرتبہ اپنے معالج سے رابطہ ضرور کرلیں۔

عمر کے ساتھ ہاتھ کی گرفت بھی کمزور ہو جاتی ہے لیکن جن لوگوں کی ہتھیلیوں کی گرفت زیادہ تیزی سے کمزور پڑتی ہے ان کی صحت کو خطرہ زیادہ ہو تا ہے۔

content partner: Hmaraiweb


Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

4 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

14 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

22 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

24 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago