افتتاحی تقریب یونیورسٹی آف پشاور میں منعقد کی گئی۔
تقریب میں صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا, صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر،معاون خصوصی وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کامران بنگش اور ضیااللہ بنگش کی شرکت۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹرانس پشاور کی جانب سے زو بائیسیکل شیرینگ سسٹم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
زو بائیسیکل شیرینگ سسٹم پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا پراجیکٹ ہے۔ صوبائی وزیر صحت و خزانہ
زو بائیسیکل شیرینگ سسٹم کے حوالے سے 360 سائیکلیں 32 ڈاکنگ اسٹیشن پر موجود ہیں۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
زو بائیسیکل ممبرشپ موجودہ زو کارڈ یا زو موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے قریبی بی آر ٹی اسٹیشن سے فعال بنائی جاسکے گی۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
72 گھنٹے سے زیادہ زو بائیسیکل رکھنے سائیکل چوری سمجھا جائے گا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
زو بائیسیکل کے اجرا سے شہر میں ٹریفک دباؤ میں کمی، بالخصوص طلبا کیلئے آسان سفری رسائی، صحت مند سرگرمی سمیت ایک مثبت اور ماحول دوست اقدام ہوگا۔ صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا
شہری اس سسٹم سے مستفید ہوں اور اسکا خیال بھی رکھیں۔ کامران بنگش
طلبا کیلئے بالخصوص بہترین سفری سہولت ہے۔ کامران بنگش
زو بائیسیکل کا مناسب کرایہ اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں تک رسائی ہوگی۔ کامران بنگش
شہری اس دور کی جدید، منفرد اور بہترین سفری منصوبہ سے ہر ممکن فائدہ اٹھائیں۔ ضیااللہ بنگش
ٹرانس پشاور اور انکی مکمل ٹیم کو اس پراجیکٹ کی بروقت اور کامیاب آغاز پر مبارک کی مستحق ہے۔ تیمور سلیم جھگڑا
زو بائیسیکل پراجیکٹ سے ٹریفک کے دباؤ میں کمی بھی آئے گی۔ ضیااللہ بنگش
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…