UAE Launches Permanent Residency Visa
کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے پاکستانیوں کو ویزا نہ ملنے کی خبروں پر بیان جاری کردیا۔
ویب ڈیسک(جیونیوز): کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیثی نے کہا کہ 2 سال سے جھوٹ بولا جارہا ہے کہ یو اے ای پاکستانیوں کو ویزا نہیں دے رہا، جسے بھی ویزا لینا ہے وہ یو اے ای ویزا سینٹر آئے۔
عتیق الرومیثی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری پہلے بھی لا رہے تھے اور مزید بھی آنی ہے، ایک دو ماہ میں سرمایہ کاری سے متعلق بڑی خوشخبری ملے گی۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…