Categories: Latest News

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر

ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو  میٹا کی سوشل میڈیا سروسز واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹا گرام  تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ تو معلوم نہیں ہوسکا کہ میٹا کی سروسز کس وجہ سے متاثر ہوئی ہیں مگر ایکس پر کچھ افراد کی جانب سے اس حوالے سے شکایت کی گئی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صارفین کی جانب سے اس مسئلے کی نشاندہی کی گئی ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر سے لوگوں نے بتایا ہےکہ فیس بک اور انسٹا گرام سمیت   واٹس ایپ سے میسجز نہیں جارہے اور اس کے علاوہ آڈیو اور ویڈیو کالنک سروسز بھی معطل ہیں۔

اس کے علاوہ صارفین نے میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک تھریڈز کی سروس بھی معطل ہونے کی شکایت کی ہے۔

صارفین نے شکایت کی ہے کہ ان کا فیس بک اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہوگیا ہے۔

میٹا کی سروسز متاثر ہونے کے بعد ہمیشہ کی طرح سوشل میڈیا صارفین نے ایکس کا رخ کرلیا اور ایکس پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

8 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago