Categories: Latest News

پشاور، خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کا فیصلہ واپس، اعلامیہ جاری

پشاور، خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کا فیصلہ واپس، اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے سی این جی سٹیشنز مالکان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا، اس حوالے سے نیا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں‌ نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں‌.
تفسیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختون خوا میں‌ تمام سی این جی سٹیشنز کی بندش کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے سٹیشنز مالکان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے. اس حوالے سے محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا.
یاد رہے کہ گزشتہ روز محکمہ داخلہ نے صوبے میں تمام سٹیشنز کو 31 جنوری تک بند کر دینے کا حکم نامہ جاری کیا تھا، ان سی این جی سٹیشنز کی بندش کا فیصلہ گھریلو صارفین کو سوئی گیس کے پریشر کی کمی کو پورا کرنے کے لئے کیا گیا تھا.

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

7 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

18 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago