پشاور اور گرد و نواح میں ہونے والی ہلکی بارش اوربوندا باندی نے موسم کو سرد کردیا جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور اوراس کے گرد و نواح میں کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی ہوئی، جس سے موسم ہوتبدیل ہو گیا۔خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی یہ پہلی بارش اور پہاڑوں پرپہلی برفباری ہوئی ہےمحکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ بابو سرٹاپ پر بھی موسم سرما کی یہ پہلی برفباری ہوئی جس کے بعد پولیس نے بابوسرٹاپ روڈ پر سیاحوں اور دیگر مسافروں کے سفر پر پابندی عائد کی ہے۔ترجمان مانسہرہ پولیس نے کہا ہے کہ گلگت کی طرف جانے والے مسافر شاہراہ قراقرم پر سفر کریں اوراس کے علاوہ وادی کاغان آنے والے سیاحوں کو ناران سے آگے جانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…