Categories: Latest News

پشاور: پیشہ ور گداگروں کے خلاف مڈ نائٹ آپریشن، عمر بچوں سمیت 10 گرفتار

پشاور: پیشہ ور گداگروں کے خلاف مڈ نائٹ آپریشن، عمر بچوں سمیت 10 گرفتار

پشاورلائیو، 31 جنوری 2025: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے عوامی ایجنڈے کے تحت کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر نگرانی پیشہ ور گداگروں کے خلاف مڈ نائٹ آپریشن کیا گیا۔

آپریشن کے دوران پشاور کے مختلف علاقوں سے مزید 10 پیشہ ور گداگروں کو تحویل میں لیا گیا، جن میں 5 کم عمر بچے بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق، کم عمر بچوں کو فلاحی ادارے زمنگ کور منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ ان کی مناسب دیکھ بھال کی جا سکے، جبکہ بالغ گداگروں کے خلاف گداگری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

کمشنر پشاور ریاض خان محسود کا کہنا ہے کہ شہر کو پیشہ ور گداگروں سے پاک کرنے کے لیے مزید سخت کارروائیاں کی جائیں گی، اور عوام کو بھی چاہیے کہ وہ پیشہ ور بھکاریوں کو پیسے دینے سے گریز کریں تاکہ اس غیر قانونی دھندے کا خاتمہ ہو سکے۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

14 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago