Categories: Latest News

پشاور کی ضلعی انتظامیہ جاگ گئی ،1 سال بعد نرخ نامہ جاری

پشاور کی ضلعی انتظامیہ بالآخر جاگ ہی گئی ،1 سال کے عرصے بعد نرخ نامہ جاری ۔ضلعی انتظامیہ پشاور نے گوشت،دودھ ،دہی اور دیگر اشیاء خوردونوش کا نرخ نامے جاری کیے ۔جس کے مطابق بھینس کے فی کلو گوشت کی قیمت 370 روپے اور گائے کا گوشت 400 روپے فی کلو مقرر ہوا ۔ چھوٹا گوشت فی کلو قیمت 810 روپے مقرر ہوئی ہے ۔قیمہ فی کلو ریٹ 400 روپے مقرر کر دیا گیا۔ پشاور شہر بھر میں چپلی کباب کا فی کلو ریٹ ریٹ 450 روپے مقرر ہو گیا ۔بھینس کا دودھ 120 اور گائے کا 80 روپے فی کلو تک کر دیا ۔شہر بھر میں دہی کی قیمت 120 روپے فی کلو جبکہ دال ،چاول اور دیگر اشیا خوردونوش کی بھی فی کلو نئی قیمتیں مقرر کر دی گئی ۔ذرائع کے مطابق اس نرخ نامے میں چینی،چائے ،گھی اور کوکنگ آئل کے حوالے سے کچھ بھی شامل نہیں ۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

10 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

21 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago