Peshawar high court
پشاور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سروس کی سست روی پر وزارت داخلہ اور وزارت آئی ٹی سے جواب طلب کرلیا۔
دانیال عزیز (جیونیوز): پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میاں خیل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ملک میں انٹرنیٹ سروس کی سست روی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔
دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے کہا کہ انٹرنیٹ سست ہونےسے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور لوگوں کا کاروبار متاثرہورہا ہے۔
جسٹس وقار احمد نے سوال کیا کہ آپ کا مطلب ہےحکومت مان نہیں رہی کہ انٹرنیٹ سست کیا گیا ہے؟ اس پر وکیل درخواست گزار نے کہا کہ احتجاج کے وقت حکومت انٹرنیٹ کو ڈاؤن کرتی ہے اور پہلےسےکہتی بھی ہے۔
بعد ازاں عدالت نے وزارت داخلہ اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو انٹرنیٹ کی سست رفتار سے متعلق تفصیل آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیا۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…