10 teachers were suspended for not holding the Independence Day ceremony
جنگ نیوز رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم کے مطابق ایک پرنسپل اور 10 اساتذہ کی معطلی کی وجہ اسکولوں میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد نہ کیے جانے پر ہوئی ہے۔
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق اسکولوں کو یوم آزادی سے متعلق تقریبات کا انعقاد کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔
یاد رہے کہ آج پاکستان بھر میں آزادی کی 76 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
اس موقع پر ملک بھر میں اس دن کو ملی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
شہداء کی قربانیوں کو بھی یاد اور انہیں خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…