12 foreign airlines resume flight operations in Pakistan
ویب ڈیسک: پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا ہے اور 12 غیر ملکی ائیرلائنز نے اپنا فلائٹ آپریشن بحال کردیا جس سے صورتحال معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ ملک بھر میں فلائٹ منسوخی کی تعداد کم ہوکر اب 50 ہوگئی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہےکہ ملک بھر کے ائیرپورٹس پر اب فلائٹ آپریشن معمول پر آرہا ہے۔
ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہےکہ حج فلائٹ آپریشن کو فوری طور پربحال کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق فلائی دبئی نے پاکستان کیلئے اپنا منسوخ فلائٹ آپریشن بحال کردیا اور فلائی دبئی کی آج کراچی، ملتان ، فیصل آباد اور کوئٹہ کیلئے 8 پروازیں آپریٹ کی جا رہی ہیں۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…