24 flights canceled, more than 50 delayed due to fog across the country
اسلام اباد: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث فضائی آپریشن آج بھی شدید متاثر ہے۔
تفصیلات کے مطابق شدید دھند کے باعث ملک بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر ہے، مختلف ایئرپورٹس کی مزید24 پرواز منسوخ کر دی گئیں جبکہ 50 سے زائد ملکی و غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
تین روز میں 88 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں، آج بھی دھند کے باعث اسلام آباد کی دو جبکہ سیالکوٹ اور پشاور کی پروازوں کو متبادل ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔
پی آئی اے کی دبئی سے آنے والی گلائٹ کو اسلام آباد اور شارجہ سے پشاور جانے والی پرواز کو کراچی میں اتاردی گئیں۔
نجی ایئرلائن کی جدہ اسلام آباد اور مسقط سیالکوٹ پروازوں کو لاہور میں لینڈ کرایا گیا، جبکہ اسلام آباد ابوظہبی، دبئی اسلام آباد سمیت کئی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…