68 lakh animals likely to be sacrificed in country, report
عید الضحی کے موقع پر ملک بھر میں 68 لاکھ جانوروں کی قربانی کا امکان ہے، جس میں 33 لاکھ بکرے اور ساڑھے 28 لاکھ گائے ذبح ہونے کا اندازہ ہے۔
پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن نے کہا گائے کی کھال 1500 اور بکرے کی کھال 425 روپے فروخت ہونے کی امید ہے، جس کے بعد گائے کی کھالیں 4 ارب 29 کروڑ روپے تک اوربکرے کی کھالیں ایک ارب 40 کروڑ 25 لاکھ روپے تک رہیں گی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…