Categories: Latest News

جادو ٹونے کے الزام میں شہری کو قتل کردیا گیا

جادو ٹونے کے الزام میں شہری کو قتل کردیا گیا

نمائندہ جیو : اٹک  میں جادو ٹونے کے شک پر شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کو کسی عامل نے بتایا تھا کہ جادو ٹونے سے آپ کے بچے مرجائیں گے۔

ملزم کو شک تھا کہ مقتول اعجاز  جادو ٹونے میں ملوث ہے، جس پر اس نے فائرنگ کرکے اعجاز کو قتل کردیا۔

واقعے کے بعد پنڈی گھیب پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور مختلف پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

5 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

16 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

23 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago