پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہری سے بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے پشاور کے علاقے جمیل چوک پر رکشے کو روکا جس میں سوار سلمان نامی افغان شہری کی تلاشی لی گئی تو اس کے قبضہ سے ایک لاکھ 75 ہزار یورو ، 15 ہزار 400 ڈالر اور 4 ہزار سے زائد سعودی ریال برآمد ہوئے ۔ سلمان نامی شخص کو گرفتار کر نے کے بعد سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیاہے جو کہ مزید تحقیقات کرے گی ۔
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…