Aerial firing in transgender program, 50 people arrested
ویب ڈیسک (نیوز رپورٹ): چارسده کے علاقہ سرڈھیری میں دن دیہاڑ ے ڈاکووں نے میڈیسن کمپنی کے سیلز مین پر فائرنگ کرتے ہوئے دس لاکھ روپے لوٹ لئے
فائرنگ سے نجی کمپنی کے سیلزمین پشاور کے رہائشی ہمایون ران پر گولی سے شدید زخمی ہوگئے۔
ڈاکووں نے سپلائی سے واپسی پر نمکنڈی کے نجی کمپنی کی گاڑی پشاور آرہی تھی کہ سردھیری کے مقام پر ڈاکووں نے گاڑی کو روک لیا۔
ڈاکووں نے گاڑی میں بیٹھے سیلزمین کو گیٹ نہ کھولنے پر فائرنگ کی جس سے وہ ران پر لگ کر شدید زخمی ہوا۔
فائرنگ کے بعد ڈاکووں گاڑی میں موجود دس لاکھ کی رقم چھین کر باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
سیلز مین ہمایون کے مطابق جائے وقوعہ سے کچھ فرلانگ پر سردھیری پولیس اسٹیشن قائم ہے ۔
فائرنگ کے باوجود پولیس کا نام ونشاں تک نہ تھا ۔
مجروح ہمایون اس وقت ڈاکٹر ماجد کے ہاسپٹل میں زیر علاج ہے ۔
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…