Abbottabad, woman died after falling from chairlift into ditch
افسوس ناک واقعہ ایبٹ آباد کے نواحی علاقے ہرنو میں پیش آیا ، کالی مٹی سے دیسال کو جانے والی چیئرلفٹ میں صبح ایک بزرگ خاتون سوار ہو رہی تھی کہ آپریٹر نے چلنے کا بٹن آن کر دیا۔ خاتون صحیح طرح سے سوار نہ ہو سکی اور کئی فٹ گہری کھائی میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔
واضح رہے کہ علاقے میں چیئر لفٹس بٹگرام حادثے کے بعد سے حکومتی ہدایات کے تحت بند ہیں تاہم یہ چیئر لفٹ خلاف قانون چلائی جا رہی تھی۔
via: Hum News
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…