Accused who stole equipment from Radio Pakistan during violent protest in Peshawar arrested
جیو نیوز: پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم جانی شہزاد سے قدیمی ٹیپ ریکارڈر، مائیکرو فون کیبل، 3 مائیکس اوردیگرسامان برآمد کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو چارسدہ سے گرفتار کیا گیا ہے اور ملزم کے خلاف تھانا شرقی پشاورمیں مقدمہ درج ہے۔
پولیس نے بتایا کہ گرفتارملزم سے مزید پوچھ گچھ کا عمل جاری ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ 10 مئی کو سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر پشاور میں شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت نذرآتش کردی تھی اور چاغی کے پہاڑ کا ماڈل بھی جلا دیا تھا۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…