Adnan Jalil nominated member of Board of Governors of Edwards College Peshawar
کسوٹی ڈیجیٹل : گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے عدنان جلیل کوتاریخی تعلیمی درسگاہ ایڈورڈزکالج پشاور کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر نامزد کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے گورنر کی کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیاگیا ہے ۔گزشتہ روزسیکشن آفیسر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ایڈوڈزکالج اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی جانب سے سفارش کی روشنی میں گورنرخیبرپختونخوا نے عدنان جلیل کو تین سال کیلئے تاریخی تعلیمی درسگاہ ایڈورڈزکالج پشاور کے بورڈ آف گورنر کا ممبر نامزد کردیاہے ۔ اس فیصلے کوایڈ ورڈینز اور شعبہ تعلیم اور پشاور کے مختلف مکا تب فکر نے گورنر کا بہتر اقدام قرار دیا اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ اس تاریخ درسگاہ کا معیار بہتر بنانے میں اہم کر دار ادا کریں گے۔
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…