ایکسپرس نیوز کے مطابق بائیکیا چلانے والے نے سوری سے 150 روپے کرایا طلب کیا جبکہ ملزم نے 100 روپے دینے کی ضد کی۔ دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تو ملزم نے پستول نکال کر بائیکیا چلانے والے پر فائرنگ کردی۔
ابتدائی تفصیلات کے مطابق گولی لگنے سے موٹرسائیکل ٹیکسی چلانے والا محنت کش زخمی ہوگیا جسے ریسکیو عملے نے ہسپتال منتقل کردیا۔
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل معطل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: الیکشن کمیشن…
پشاور اور لاہور کے درمیان 9 نومبر سے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان…
لڑکیوں کی کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پشاور:خیبرپختونخوا میں…
پشاور حیات آباد میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل پشاور: تھانہ حیات آباد کی…
پشاور: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے دھماکے کے بعد…
پشاور: دیگرصوبوں کو ہر قسم کی ممنوعہ پتنگ ڈور کی ترسیل پر 30روز کیلئے پابندی…