Categories: Latest News

چمکنی ، طالبہ اغواء ، بچے سے زیادتی کی کوشش

ویب ڈیسک : پشاور کے علاقہ چمکنی سے مدرسہ کی طالبہ کونامعلوم افراد نے بہلا پھسلا کر اغواء کر لیا جبکہ طالبعلم کے ساتھ زیادتی کی کوشش پررکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

MUST WATCH – DISABLE KA PAKISTAN – UNTOLD SROTY

واقعات کے مطابق ڈھیرے کلے کے رہائشی آصف نے تھانہ چمکنی پولیس کورپورٹ درج کرائی کہ اس کی بیٹی مسماة (ر) گزشتہ روز پڑھنے کیلئے مدرسہ گئی تھی تاہم واپس نہیں آئی ۔
تلاش کے دوران انہیں معلوم ہوا کہ وہ مدرسہ سے اپنی سہیلی کے گھر گئی تھی جہاں سے واپسی پر لاپتہ ہو گئی۔ پولیس نے انکوائری شروع کی تو معلوم ہوا کہ طالبہ کو نامعلوم افراد نے بہلا پھسلا کر اغواء کیا ہے ۔ادھرجی ٹی روڈ کے رہائشی نے چمکنی پولیس کو بتایاکہ اس کا 10سالہ بیٹا ٹیوشن کے بعد گھر آرہاتھا کہ راستے میں رکشہ ڈرائیورملزم نواب نے اسے دھوکہ دہی سے اپنے ساتھ بٹھایا اوربعدازاں اس کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی تاہم ا س دوران وہاں سے پولیس کی گاڑی گزری تونواب نے خوف کے مارے اسے چھوڑ دیااوربھاگ گیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹس درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

via: Mashriq TV

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

20 minutes ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

11 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

18 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

20 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

1 day ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago