Categories: Latest News

خیبر پختونخوا میں توہین مذہب کے الزام میں چینی شہری گرفتار

کوہستان کے علاقے کومیلا میں مبینہ گستاخی پر احتجاج بھی کیا گیا، تحقیقات کر رہے: پولیس

العربیا نیوز: خیبر پختون خواہ میں کوہستان کے علاقے کومیلا سے ایک چینی شہری کو مبینہ توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مبینہ طور پر اس نے اسلام سے متعلق نازیبا کلمات ادا کئے تھے۔

پولیس نے اس شخص کی شناخت صرف چین سے تعلق رکھنے والے مسٹر تیان کے نام سے کی ہے اور بتایا ہے کہ اسے اتوار کی رات گرفتار کیا گیا۔ اس سے چند گھنٹے قبل حب ڈیم کے منصوبے پر کام کرنے والے سینکڑوں افراد نے اہم شاہراہ کو مظاہرہ کرکے بلاک کردیا اور ریلی نکالی تھی۔

مقامی پولیس چیف نصیر خان نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے فوری طور پر چینی شہری کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے اور ہم ابھی اس حوالے سے تفتیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سڑک کو دوبارہ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے اور داسو ڈیم پر کام بھی دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔ چینی شہری کے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ داسو ڈیم پروجیکٹ میں ہیوی ٹرانسپورٹ کا انچارج تھا۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

9 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

1 day ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago