Categories: Latest News

پشاور میں 21سے 23مارچ تک سی این جی سٹیشنزبند رہیں گے

پشاور میں 21سے 23مارچ تک سی این جی سٹیشنزبند رہیں گے

پشاور: عید الفطر پر سی این جی سٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 21سے23مارچ تک پشاور میں سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے،سی این جی بند کرنے سے متعلق دفعہ 144نافذ ہوگی،خلاف ورزی پر دفعہ 188پی پی سی کے تحت کارروائی ہوگی ۔

ضلعی انتظامیہ کاکہناہے کہ فیصلہ گھریلو صارفین کو گیس فراہمی یقینی بنانے کیلئے کیاگیا،احکامات کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہو گی۔

Publisher 

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

16 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

23 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago