پشاور میں دفعہ 144کے تحت سی این جی اسٹیشنز پر پابندی عائد کردی گئی۔
ڈپٹی کمشنر پشاور نے سی این جی اسٹیشنز پرپابندی کے احکامات جاری کردیے۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق دفعہ 144کے تحت سی این جی اسٹیشنز 5 سے 31 جنوری تک بند رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ سی این جی اسٹیشنز پرپابندی گھریلو صارفین کی وجہ سے لگائی گئی ہے کیونکہ گھریلو صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی اولین ترجیح ہے لہٰذا حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائےگی۔
via: Geo News
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…