Categories: Latest News

پشاور میں کانگو وائرس نے سر اٹھا لیا، 3 کیسز رپورٹ

تینوں مریض حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج

آج نیوز: خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں کانگو وائرس نے سر اٹھا لیا، شہر میں کانگو وائرس کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

خوشبوؤں کے شہر پشاور میں بھی خطرناک کانگو وائرس کے 3 مثبت کیسز رپورٹ ہوگئے۔

پشاور میں کانگو وائرس کی علامات رکھنے والے تینوں مریض حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہیں۔

اسپتال میں زیر علاج مریضوں کا تعلق کوہاٹ، بٹ خیلا اور باڑہ سے ہے۔

Recent Posts

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…

11 hours ago

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…

11 hours ago

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی سے مال آف حیات آباد تک 15 بسیں چلیں گی

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…

1 day ago

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال بھی سیل کیا جائے گا

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال…

3 days ago

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر ویب…

3 days ago

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں سوئی ناردرن…

4 days ago