Categories: Latest News

انسداد پولیو مہم میں موٹر سائیکلز استعمال کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک – مشرق نیوز: کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر کی زیر صدارت پولیو کے حوالے سے ڈویژنل ٹاسک فورس کا اجلاس، 7 اگست سے شروع ہونے والے پولیو مہم میں موٹر سائیکلز استعمال کرنے کا فیصلہ، انکاری والدین میں مزید کمی لانے،آ ئندہ پولیو مہم کیلئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز پولیو ٹیموں کی نگرانی کرینگے مہم کے دوران تمام ڈپٹی کمشنرز کو روزانہ شام کے اوقات جائزہ اجلاس منعقد کرنے کے احکامات جاری۔ اجلاس میں کمشنر پشاور ڈویژن کو پانچوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے گزشتہ پولیو مہم کے حوالے سے تفصیلی آگاہی دی جبکہ رواں ماہ 7 اگست سے شروع ہونے والے پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے بھی تفصیلی آگاہی دی گئی
اجلاس میں کمشنر پشاورنے انکاری والدین کی کمی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے باقی ماندہ انکاری والدین کو بھی راضی کرنے کی ہدا یا ت جاری کر دیں ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ پولیو مہم میں آزمائشی بنیاد پر موٹر سائیکلوں کا استعمال کیا جائے گا اور پولیو کی ٹیمیں موٹر سائیکلز کے ذریعے گھر گھر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا ئیں گے تجربے کی کامیابی کے بعد آ ئندہ پولیو مہمات میںموٹر سائیکلز استعمال کیا جائے گا۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

10 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

1 day ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago