Powerful earthquake jolts Afghanistan, Pakistan, India
پشاور/ اسلام آباد: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں 4.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، پشاور، سوات، مردان، چترال، دیر، باجوڑ، جمرود، بونیر، نوشہرہ ، باجوڑ، لوئر دیر، شبقدر، مالاکنڈ، ہنگو، راولپنڈی، چترال، میانوالی، خوشاب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے سے تاحال کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…