Categories: Latest News

پشاور: تھانہ شہید گلفت حسین کی حدود میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

ویب ڈیسک :پشاور کے تھانہ شہید گلفت حسین کی حدود میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا ۔
واقعہ تھانہ شہید گلفت حسین کی حدود مولوی جی ہسپتال کے قریب پیش آیا جہاں فائرنگ کرکے مسمی نوید ولد ظاہر شاہ سکنہ چارسدہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔
اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او رضوان برکی نے تفتیشی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا
جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے گئے ہیںجبکہ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کے ورثاءاطلاع کردی گئی ہے۔
مقتول کی سابقہ قتل مقاتلے کی دشمنی چلی آرہی تھی ‘ورثاءآنے کے بعد ان کی رپورٹ پر باقاعدہ ملوّث ملزم یا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائیگا۔

via Mashriq Tv

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

23 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago