Categories: Latest News

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات

عائشہ گل ایس ایس پی انویسٹی گیشن پشاور تعینات

پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ ذوالفقار حمید نے پی ایس پی آفیسر عائشہ گل کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن پشاور تعینات کر دیا ہے۔

عائشہ گل ایک قابل، محنتی اور پیشہ ور پولیس افسر کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ وہ اس سے قبل ایس ایس پی کوآرڈی نیشن پشاور سمیت متعدد اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ان کی تعیناتی سے پشاور میں شعبہ تفتیش مزید مؤثر اور فعال ہونے کی توقع ہے۔

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

23 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago