: محکمہ موسمیات نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی جبکہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
چترال، بالائی وزیریں دیر، سوات، مالاکنڈ، ، شانگلہ، بالائی وزیریں کوہستان، ، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، ایبٹ اباد، بونیر، باجوڑ، مہمند،صوابی، مردان،چارسدہ، پشاور،خیبر، کوہاٹ،ہنگو، کرک، لکی مروت، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، شمالی وجنوبی وزیرستان کے اضلاع میں بعد ازدوپہر / رات کوگرج چمک اورتیزہواوُں کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
تاہم اس دوران صوبے کے بعض مقامات پر موسالادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔ جس کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سالئیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…