Categories: Latest News

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ اباد، ہری پور، مانسہرہ، بٹگرام،  تورغر، کوہستان، شانگلہ، سوات، مالاکنڈ، بالائی وزیریں دیر، بونیر، باجوڑ، صوابی، مردان، نوشہرہ، مہمند، پشاور، چارسدہ،  خیبر، کرم، اورکزئی، کوہاٹ، ہنگو، کرک، بنوں ، لکی مروت، چترال، ٹانک، ڈی آئی خان، شمالی و جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیزہواوُں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

جبکہ آج صوبے کےبیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم ضلع بونیرمیں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

ہر پل اپڈیٹس کے لیے ۔ یہاں ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرے شکریہ

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

24 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago