Peshawar, firing on the car of people from Qatar, one dead, 3 injured
کوہستان (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا میں کوہستان سے متصل ضلع کولئی پالس میں ایڈیٹڈ تصویروں کی وجہ سے لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک پر ایک لڑکے کی آئی ڈی سے دو لڑکیوں کی تصاویر وائرل ہوئیں، لڑکیوں کی تصاویر دو لڑکوں کی تصاویر سے فوٹو شاپ کرکے لگائی گئی، وائرل تصاویر میں سے ایک لڑکی کے قتل کی خبر موصول ہوئی۔
پولیس رپورٹ میں کہا گیا کہ گاؤں برشریال سے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے پٹن اسپتال پہنچائی، دوسری لڑکی کو ریسکیو کرکے والدین کے ہمراہ کولئی پالس لایا گیا۔لڑکی نے سینئر سول جج کی عدالت میں بیان ریکارڈ کروایا، لڑکی نے والدین کے ساتھ جانے کو کہا، لڑکی کو 30 لاکھ روپے ضمانت کے عوض والد کے حوالے کیا۔
پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقتولہ لڑکی کے والد مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، دیگر ملوث ملزمان کی گرفتاری کےلیے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…