Categories: Latest News

پشاور میں ڈکیتی اور رہزنی کے واقعات میں اضافہ

پشاور میں ڈکیتی اور رہزنی کے واقعات میں اضافہ

گلبرگ نمبر 1 حیات فارمیسی میں دو مسلح ڈاکووں نے شام 7 بجے دکان کی شٹر بند کرکے لڑکوں کو موبائل فونز اور لاکھوں روپے سے محروم کردیا ۔

گلبرگ پولیس حساب سابق لیٹ پہنچنے پر ڈاکووں فرار ہونے میں کامیاب

گلبرگ جیسے پوش علاقہ میں اۓ روز رہزنی اور ڈکیتی کے واردات نے علاقہ مکینوں کو خوف وہراس میں مبتلا کردیا

گلبرگ پولیس نے دکان کی سی سی فوٹیج حاصل کرکے تفتیش شروع کردی ہے ، زراِئع

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

9 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago