Hayatabad, son-in-law stole crores from mother-in-law's house with the help of his wife
پشاور(اے ار وائی): شتہ خرہ میں ڈکیتی کی بڑی واردات میں ملزمان گھر والوں کو یرغمال بناکر پچھہتر لاکھ روپے مالیت کا سامان اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ پشتہ خرہ میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی، جہاں ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پشتہ خرہ پایان میں کالی وردی میں ڈکیتی کی واردات نے پولیس کو چکرا کر رکھ دیا، ایف آئی آر میں کہا کہ کالی وردی میں ملبوس چار مسلح ڈاکوؤں نے رات دو بجے دروازے پر دستک دی اور خود کو انوسٹی گیشن اہلکار ظاہر کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوگئے۔
کالی وردی کی پولیس سے مشابہت کی بنا پر مزاحمت نہیں کی، ملزمان نے گھر میں موجود تمام افراد کو دوسری منزل پر یرغمال بنا کر گھر میں لوٹ مار کرنے لگے۔
مسلح ڈاکو انتیس تولے طلائی زیورات اور چودہ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس نے اہل خانہ کے بیانات قلم بند کرکے واقعہ کا مقدمہ پولیس اسٹیشن پشتہ خرہ میں درج کرلیا۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…