ہم نیوز: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہِ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک بند ہو گئی ہے۔
شاہراہِ قراقرم کی بندش سے بڑی تعداد میں سیاح اور مسافر پھنس گئے ہیں۔
مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ پھنسے ہوئے سیاحوں اور دیگر مسافروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں لیکن لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے امدادی کاموں میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…