Khyber Pakhtunkhwa: Ban on private practice near government hospitals
پشاور: سرکاری اسپتالوں کے قریب پرائیوٹ پریکٹس پرپابندی عائد کردی۔
جیو نیوز: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔
اعلامیے کے مطابق سرکاری اسپتالوں کے 500 میٹر تک ایریا میں پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی ہوگی۔
اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ پابندی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں عائد کی گئی۔
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…