Khyber Pakhtunkhwa, decision to establish joint examination halls of private and government schools
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم کے مطابق منصفانہ اور شفاف امتحانات کیلئے بہتر نظام کے ذریعے نجی اور سرکاری سکولوں کے مشترکہ امتحانی ہالز قائم کرنے ہوں گے۔
محکمہ تعلیم کے مطابق مشترکہ امتحانی ہالز کے قیام کا مقصد دونوں سیکٹرز کے طلباء کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے۔
محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ مزید مشاورت کے بعد مشترکہ امتحانی ہالز کے قیام کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا جائیگا۔
via: Mashirq Tv
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…