Khyber Pakhtunkhwa: Annual loss of Rs 1 billion due to non-issuance of mineral leases
خیبر پختونخوا حکومت نے غیر قانونی کان کنی کے خلاف دریائے سندھ اور کابل کے کناروں پر پلیسر آف گولڈ پر پابندی عائد کردی۔
محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے پابندی سے متعلق جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ دریائے سندھ، کابل کے کنارے سونے کی تلاش پر 60 دن کی پابندی عائد کی گئی ہے۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سوات، نوشہرہ، کوہاٹ اور ملحقہ علاقوں میں دفعہ 144 نافذ ہے، غیر قانونی کان کنی سے ماحولیاتی خطرات پیدا ہو رہے ہیں۔
حکام کا اعلامیہ میں کہنا ہے کہ غیر قانونی کان کنی کرنے والے سے سامان ضبط کیا جائے گا، جبکہ خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی ہوگی۔
ذرائع کے مطابق کابینہ نے معدنیات ڈیپارٹمنٹ کو آپریشن کی ہدایت دی تھی، معاملہ خیبر پختونخوا کابینہ کے حالیہ اجلاس میں بھی زیر بحث آیا تھا۔
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…