Categories: Latest News

محکمۂ صحت خیبر پختونخوا: دورانِ ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی

 خیبر پختونخوا ویب ڈیسک 07  ستمبر 2023 : خیبر پختونخوا (کے پی) کے محکمۂ صحت نے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔

اس حوالے سے محکمۂ صحت نے تمام اسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو مراسلہ بھیج دیا۔

محکمۂ صحت نے مراسلے میں کہا ہے کہ موبائل کے استعمال سے متعلق عوامی شکایات سامنے آ رہی ہیں، موبائل کے استعمال پر مریضوں اور عملے کے درمیان لڑائی جیسے واقعات ہو چکے ہیں۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈیوٹی کے اوقات میں موبائل فون کے استعمال سے مریضوں کا علاج متاثر ہوتا ہے۔

خیبر پختون خوا کے محکمۂ صحت نے یہ بھی کہا ہے کہ دورانِ ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنے پر کارروائی کی جائے گی۔

via: Daily AAJ

Recent Posts

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

25 minutes ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

17 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago