Tablighi Jamaat passenger bus accident on the highway, one dead, several injured
بٹ خیلہ: تھانہ خار کی حدود میں رات گئے ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھریلو تنازعے پر ملزم نے اپنے ہی گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس اور لیویز کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین اور دو مرد شامل ہیں۔ ملزم نے اپنی بیوی، سسر اور دیگر اہل خانہ کو نشانہ بنایا اور واقعے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس اور لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزم کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم مزید حقائق تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے۔
پشاور میں بائیک رائیڈرز کی رجسٹریشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ، مخصوص روٹس اور اوقات…
خیبرپختونخوا: غیر قانونی ادویات کی تیاری اور آن لائن سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، بھاری…
ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام بحال، پی ایس ایل کا افتتاحی میچ پشاور میں ہوگا،…
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…