Tablighi Jamaat passenger bus accident on the highway, one dead, several injured
ویب ڈیسک: پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سعیدآباد باجوڑ کورونہ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص اور اس کی 2 بیویاں جاں بحق ہو گئیں۔ ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی دوسری بیوی نے کچھ عرصہ قبل گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی، لڑکی کے ورثاء نے گھر میں گھس کر اسے شوہر کو سوتن سمیت قتل کیا اور فرار ہو گئے۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں۔
via Hum News
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…