Peshawar, firing on the car of people from Qatar, one dead, 3 injured
پشاور تھانہ فقیر آباد کی حدود افغان کالونی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں خواجہ سرا صابر عرف ذیشانے قتل ہو گیا ۔
پولیس حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے 4 عدد 30 بور پستول کے خول برآمد ہو ئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا معلوم ہوتا ہے، اصل وجوہات جاننے اورملزمان کا سراغ لگانے کیلئے پشاور پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…