Khyber Pakhtunkhwa: Plane crashes in Swabi, both pilots safe
پشاور: صوابی کے علاقے گنداف میں ایک چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مقامی حکام کے مطابق تربیتی طیارے میں سوار عملے نے حادثے سے چند لمحے قبل پیراشوٹ کا استعمال کرکے اپنی جانیں بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ عملے کے دونوں ارکان بال بال بچ گئے، تاہم طیارہ دھماکے سے مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق فنی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے حادثے کے فوراً بعد جائے وقوعہ پر پہنچیں اور صورتحال کا مکمل جائزہ لے رہے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…