Categories: Latest News

محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے ڈرائیونگ لائسنس ہولڈر کیلئے ایپ متعارف کرادی

خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے ڈرائیونگ لائسنس ہولڈر کے لیےکے پی ٹرانسپورٹ(کے پی ٹرانسپورٹ) کے نام سے ایپ متعارف کرادی۔

نادیہ صبوحی: ایپ میں رجسٹریشن کرنے والا  لائسنس ہولڈر  اپنے لائسنس کی تصدیق کرسکےگا۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کی ڈرائیونگ لائسنس ہولڈر کے لیےکے پی ٹرانسپورٹ کے نام سے متعارف کرائی گئی ایپ کو گوگل پلے اسٹور  سے باآسانی ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔

ایپ میں رجسٹریشن کرنے کے بعد لائسنس ہولڈر اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرکے اپنے لائسنس کی تصدیق کرسکتا ہے جب کہ لائسنس ہولڈر کی تصویر کے ساتھ ساتھ لائسنس کی پوری معلومات بھی اسکرین پر آجائی گی۔

ایپ میں فیس ٹریکنگ، ڈرائیونگ ٹیسٹ، تھیوری ٹیسٹ، لرنر ایپلیکیشن، ایپلیکیشن انکوائری اور لائسنس سینٹر سمیت دیگر اہم معلومات بھی شامل ہیں۔

via Geo News

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

22 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago