Categories: Latest News

خیبر پختونخوا کی مویشی منڈیوں میں لمپی سکن کا خطرہ، خریدار محتاط رہیں

کسوٹی ڈیجیٹل: عید الاضحی قریب آتے ہی ملک بھر کی طرح صوبائی دار الحکومت پشاور میں بھی مویشی منڈیاں سج گئیں ہیں جہاں پر گذشتہ سال کی طرح ایک بار پھر لمپی سکن ، منکی پاکس و دیگر بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ہے جو انسانوں کو بھی بری طرح متاثر کر سکتی ہیں ۔ یاد رہے کہ ان بیماریوں سے ہر سال سینکڑوں افراد متاثر ہو تے ہیں مگراس کے باوجود ان کی پیش بندی کے لئے وہ اقدامات نہیں کئے جاتے جان کا تقا ضا کیا جاتا ہے جس کے باعث شہری ہمیشہ خطرے سے دو چار رہتے ہیں ۔ا س لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ماتحت محکموں و اہلکاروں کو صوبہ بھر کی مویشی منڈیوں میں منکی پاکس و لمپی سکن جیسی بیماریوں سے بچائوکے لئے ہنگامی بنیادوں پر احکامات جاری کریں ۔

Recent Posts

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

16 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago